• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 26 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔

مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 نومبر تک 13 ارب 37 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 32 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کم ہو کر 7 ارب 49 کروڑ ڈالر رہے۔

دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 6 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.87 ارب ڈالر رہے۔

تجارتی خبریں سے مزید