• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

واقعے کے حوالے سے میونسپلٹی کے ایک رکن کا کہنا کہ فائرنگ ’’جھگڑے‘‘ کے بعد ہوئی۔

میونسلپٹی رکن نے بتایا کہ ایک اسرائیلی پولیس اہلکار نے فلسطینی کو زمین پر دھکیل دیا اور نہایت قریب سے اسے گولی مار دی۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے اسرائیلی فورسز سے مختلف جھڑپوں میں اب تک 9 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید