• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان نے تھانہ صادق آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ انہوں نےشہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کیلئے موقع پر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ انہوں نے تھانہ صادق آباد کے فرنٹ ڈیسک ریکارڈ، حوالات،تھانہ بلڈنگز اور صفائی کے نظام سمیت دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا۔
اسلام آباد سے مزید