• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

معروف اداکار، گلوکار اور وی لاگر فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزا سلطان نے بچوں کے ساتھ نئی تصویر شیئر کی ہے۔

علیزا سلطان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلٹر لگائے ہوئے بیٹے سلطان اور بیٹی فاطمہ کے ساتھ نئی تصویر شیئر کی ہے۔

اس تصویر کے کیپشن میں علیزا نے لکھا ’حقیقی دولت‘۔


علیزا سلطان کی اس تصویر کو اُن کے حمایتیوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے، علیزا کے فالوورز اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد بھی دے رہے ہیں اور اُن سے اظہارِ یکجہتی بھی کر رہے ہیں۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید