• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر پنجاب اسمبلی کی صدر کو گورنر پنجاب کےخلاف خط پر مشاورت

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے صدر  عارف علوی کو گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کےخلاف خط پر مشاورت کی ہے۔

اسپیکر ہاؤس کے ذرائع کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی نے آئینی، قانونی نکات پر مشاورت مکمل کرلی۔

ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کے کہنے کی آئینی حیثیت نہیں، اسپیکرکی رولنگ آئین کے آرٹیکل 209 اے کےمطابق ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ماہرین کی رائے ہے کہ اسپیکر اور گورنر دونوں آئینی عہدے ہیں، اسپیکرکی رولنگ کو گورنر ختم نہیں کرسکتا۔

قومی خبریں سے مزید