• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرجیل میمن کا عمران خان سے ثبوت لانے یا معافی مانگنے کا مطالبہ

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے عمران خان سے جھوٹے اور من گھڑت اعداد و شمار کے ثبوت سامنے لانے یا معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں شرجیل میمن نے کہا کہ وزیر خارجہ کے سرکاری دورے کے اخراجات سے متعلق ان کا بیان بالکل بے بنیاد ہے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ عمران نیازی عادی جھوٹے ہیں، وہ ہمیشہ بغیر کسی ثبوت کے مخالفین پر الزامات لگاتے رہتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید