• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر بھٹو مزاحمت اور عوامی طاقت کی علامت تھیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری - فوٹو: فائل
فواد چوہدری - فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے بینظیر بھٹو شہید سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے لکھا کہ بینظیر بھٹو مزاحمت اور عوامی طاقت کی علامت تھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بینظیر بھٹو پاکستان کی سیاست کی ایک نمایاں شخصیت تھیں، ایک بہادر خاتون نے آمریت سے لڑنے کا چیلنج لیا۔

پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا کہ وہ بہادر خاتون آخر میں پاکستانی عوام کی مدد سے جیت گئی، بدقسمتی سے انہوں نے پارٹنر کا غلط انتخاب کیا، جس وجہ سے بھٹو کی وراثت کا خاتمہ ہوا۔

قومی خبریں سے مزید