• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،ٹیلی فون پر دھمکیاں دینےپر 5 افراد کیخلاف مقدمات

گجرات (نمائندہ جنگ) ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے پر 5 افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے، پولیس نے محلہ چاہ بیری والا میں محمد شعیب کے گھر کی دیواریں توڑنے کی کوشش کرنے اور ٹیلی فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر محمد وقاص وغیرہ 4 افراد کیخلاف جبکہ پولیس نے اسلام گڑھ میں واقع گورنمنٹ ڈگری کالج کے ٹیلی فون پر سٹاف سے بدتمیزی کرنے اور دھمکیاں دینے پر لیکچرار ظہیر احمد کی رپورٹ پر منیر احمد کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین