• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی ورلڈ کپ، کوریا نے جاپان کو ہرا دیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بھارت میں کھیلے جانے والےورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں منگل کو جنوبی کوریا نے ایشین چیمپئن جاپان کو 2-1سے شکست دے دی، جبکہ جرمنی اور بیلجیم کا میچ دو، دو گول سے برابر رہا۔
اسپورٹس سے مزید