کراچی( اسٹاف رپورٹر)انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کےحمزہ طفیل کو ترقی دے کر انٹرنیشنل ٹیکنیکل آفیشلز کی فہرست میں شامل کر لیا۔ قبل ازیں 2015میں حسن اختر رسول اور 2023میں ضیاء الدین برکی کو انٹرنیشنل پینل میں ترقی دی گئی تھی تھی۔