• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بھارت میں ہاکی ورلڈ کپ میں جمعے کو آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو9- 2، جرمنی نے کوریا کو 7-2، بیلجیم نے ایشین چیمپئن جاپان کو7-1سے شکست دی۔ ارجنٹائن اور فرانس کا میچ 5 -5 سے برابر رہا۔

اسپورٹس سے مزید