• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمانیہ کالج گرلز ہاکی چیمپئن بن گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دفاعی چیمپئن ایچ آئی عثمانیہ گورنمنٹ گرلز کالج ناظم آباد نے سندھ کالج گیمز ہاکی ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
اسپورٹس سے مزید