نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب فلم سینسر بورڈ تحلیل کردیا ہے۔
پنجاب کی 8 رکنی نگراں کابینہ کو سرکاری گاڑیاں پہنچادی گئیں۔
صوبائی حکومت نے پنجاب فلم سینسر بورڈ کی تحلیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب فلم سینسر بورڈ کے چیئرمین چوہدری گل زمان عہدے سے فارغ کردیے گئے ہیں۔
پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ احتجاج ختم کرنے کے لیے کوئی بیک ڈور رابطہ نہیں ہوا۔
حکومت کا کہنا ہےکہ سحری اور افطار کے اوقات میں ملک بھر میں کہیں بجلی بند نہیں کی جائے گی، صبح تین بجے سے رات ساڑھے دس بجے تک گیس بھی ملے گی۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ غزہ کی تعمیرنو اور انسانی امداد وقت کی اہم ضرورت ہے۔
غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے۔
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش کا نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔
ایئرپورٹ پر مسلسل شکایات کے باوجود کاونٹرز پر صورتحال بہتر نہیں ہو رہی۔
سندھ پولیس نے صوبے میں رمضان المبارک کے دوران سیکیورٹی سے متعلق پلان جاری کردیا ہے۔
چوہدری اقبال گجر فرح گوگی کے سسر اور احسن جمیل کے والد ہیں، ایف آئی آر میں چوہدری اقبال گجر کے بیٹے، بھائی اور بھتیجے بھی ملزم نامزد ہیں، سوسائٹی کے منیجر اور ملازمین بھی ملزم نامزد ہیں۔
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی مختلف مساجد اور دیگر مقامات پر نماز تراویح ادا کی جا رہی ہیں۔
راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت تین افراد قتل کر دیئے گئے۔
رانا ثناء نے کہا کہ جس طرح کے انھوں نے دھرنے دیے اس سے بہتر تھا نہ دیتے، ایسے احتجاج اور دھرنوں سے شاید پی ٹی آئی کے ساتھ سازش ہورہی ہے،
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان کی آمد پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد دی ہے اور کہا کہ رمضان عبادت، تقویٰ اور روحانی پاکیزگی کی تجدید کا مہینہ ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کیلیے مقرر کی گئی ہے۔
26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کو گرفتارکرنے سے روک دیا، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوامی معاہدے کے 37 مطالبات میں سے 17 پر مکمل عمل درآمد ہو چکا۔