• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر یاسمین راشد نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی نئی جے آئی ٹی کو چیلنج کردیا

ڈاکٹر یاسمین راشد نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی نئی جے آئی ٹی کو  عدالت میں چلینج کر دیا۔

نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

درخواست میں نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کو کالعدم قرار دینےکی استدعا کی گئی ہے۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

قومی خبریں سے مزید