• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر کے حق خودارادیت کیلئے بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، پیپلز پارٹی سٹی

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی کا یوم یکجہتی کشمیر پر اجلاس سٹی صدر راجہ کامران حسین کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں راجہ شاہد پپو، راجہ محمد علی منہاس، چوہدری افتخار احمد، سردار قدوس، ملک ایوب، ساجد قریشی، فہیم قیصر، راجہ فرحان خالد، راجہ حمید حسنین، عابد مغل، سید حسن شیرازی، چوہدری فرخ اسماعیل، شہزاد بٹ، میاں شیر افگن قریشی، راجہ سجاد سکندر، عقیل عباسی اور راجہ صلاح الدین موجود تھے۔ مقررین نے کہا کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے۔
اسلام آباد سے مزید