• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں وکی پیڈیا کی سروسز کو بحال کر دیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وکی پیڈیا کو بحال کرنے کی ہدایت کی تھی۔

وزیرِ اعظم نے آئی ٹی کے وزیر امین الحق کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔

کمیٹی معاملے پر ایک ہفتے میں وفاقی کابینہ کو سفارشات پیش کرے گی۔

واضح رہے کہ پی ٹی اے نے 3 فروری کو وکی پیڈیا کو پاکستان میں بلاک کیا تھا، وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر بلاک کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید