• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاتلانہ حملے نے سلمان رشدی کو ذہنی مفلوج کردیا

نیویارک (اے ایف پی )شاتمِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم بھارتی نژاد برطانوی مصنف سلمان رشدی کا کہنا ہے کہ چاقو کے گھائو کھانے کے بعد اب ان کے لیے لکھنا بڑا مشکل ہو گیا ہے۔ اپنے نئے ناول’’وکٹری سٹی‘‘ کے اجراء کے بعد ایک انٹرویو میں سلمان رشدی نے کہا کہ قاتلانہ حملے نے انہیں خوف زدہ کردیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ 12؍اگست کو امریکا ہی میں ہوا تھا۔ 75 سالہ سلمان رشدی نے کہا کہ وہ لکھنے بیٹھتے ہیں لیکن ذہن خالی اور مائوف ہے۔ ذہن میں اگر کچھ آتا ہے تو وہ کچرے اور کباڑے زیادہ نہیں ہوتا۔

دنیا بھر سے سے مزید