• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران چاہتے ہیں کہ ان کے سابق وزرا، مشیر جیل جائیں تاکہ انہیں سکون ملے، ناصر شاہ

فوٹو فائل
فوٹو فائل

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی خواہش بتادی۔

ناصر حسین شاہ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران چاہتے ہیں کہ ان کے سابق وزرا، مشیر جیل جائیں تاکہ انہیں سکون ملے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ عمران نیازی کو سیاست میں لانے والوں نے ایک ہی تقریر  یاد کروائی ہوئی ہے، عمران نیازی ملک میں انتشار پھلا رہے ہیں۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سیاسی دہشتگردی اور پارلیمنٹ کا تقدس پامال کرنے میں عمران خان  نے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

قومی خبریں سے مزید