• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارحم نے جونیئر ٹیبل ٹینس ایونٹ جیت لیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ارحم بن فرخ نےعیسیٰ رینکنگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کے جونیئر انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں انہوں نےٹاپ سیڈ محمد عباس کو3-2سے شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید