• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریو ٹینس ،کیمرون نوری کوارٹر فائنل میں

ریو ڈی جنیرو (آئی این پی)انگلینڈ کے کیمرون نوری ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے ، سنگلز مقابلوں کے ٹاپ 16 رائونڈ میچ میں کیمرون نوری نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھیاگو مورا مونٹیرو کو 5-7 اور 5-7 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید