• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس 10مارچ سے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے سی انڈس فارما نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ 10 سے مارچ سے کراچی کلب کے مصنوعی ہارڈ کورٹس پر شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں جونیئرز انڈر 18 سنگلز اور ڈبلز، گرلز انڈر 18 سنگلز اور ڈبلز ہیں۔ ۔ تمام آؤٹ سٹیشن مین ڈرا جونیئر کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس اور سفری الاؤنس دیا جائے گا۔ انٹری جمع کرانے کی آخری تاریخ 8 مارچ ہے۔
اسپورٹس سے مزید