اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کی دارالحکومت آمد کی وجہ سے منگل کو رات تک سڑکوں پر سیاسی سرگرمیاں جاری رہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں وی وی آئی پی موومنٹس کی وجہ سے بھی پولیس نے کئی مقامات پر ٹریفک کو روکے رکھا ۔