• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیٹل منڈی ا راضی نشاندہی کیخلاف درخواست کی سماعت ملتوی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس انوار الحق پنوں نے چھنی شیر عالم کے قریب 23کنال10مرلہ اراضی پرکیٹل منڈی کیلئے نشاندہی کے خلاف درخواست پر مزید سماعت 2دسمبر تک ملتوی کردی۔انتظامیہ کی طرف سے نشاندہی کرنے کی کوشش کے خلاف اراضی مالکان ملک ذوالفقار وغیرہ نے تنویر اقبال خان ایڈووکیٹ کے ذریعے عدالت عالیہ سے رجوع کیاہوا ہے۔
اسلام آباد سے مزید