راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے16 کنفرم مریضوں کے باعث اب تک کنفرم مریضوں کی تعداد6487ہوگئی ۔64.مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اب تک 6ہزار136افراد کے خلاف ایف آئی آرز درج ،3652کے چالان،1896 کمرشل بلڈنگ سربمہر اور 2کروڑ 31لاکھ 85 ہزار 14 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔