• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے انتظامیہ اور ملازمین یونین کے مذاکرات کامیاب، ملازمین کا دھرنا ختم

پی آئی اے انتظامیہ اور ملازمین یونین ’پیپلزپارٹی یونٹی‘ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، ملازمین نے دھرنا ختم کر دیا۔

پیپلز یونٹی کے عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے تنخواہوں کے نئے پیکیج کی منظوری دے دی۔

پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین بحالی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی۔

تجارتی خبریں سے مزید