• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، مسافر بس کار سے ٹکرانے کے بعد گرجا گھر کی دیوار سے ٹکرا گئی


بھارت کی ریاست کیرالہ میں مسافر بس کار سے ٹکرانے کے بعد گرجا گھر کی دیوار سے ٹکرا گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد دیوار ٹوٹ کر بس پر ہی گر گئی۔

رپورٹس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے مسافروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید