لاہور کے علاقے شاہدرہ میں خاتون نے ایک ہوٹل میں فائرنگ کرکے سابق پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سابق پولیس اہلکار خاتون دوست کے ہمراہ ہوٹل میں آیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ فائرنگ کے بعد فرار ہوگئی، شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔
بلوچستان لیکس کی تحقیقات کے لیے اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔
اہل خانہ نے میاں منظور احمد وٹو کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق آگ نے 3 خالی ٹینکروں کو لپیٹ میں لیا ہے ہے
انہوں نے کہا کہ سرکاری گندم فوری طور پر آٹا ملوں، چکیوں اور تاجروں کو فراہم کی جائے گی۔ کابینہ نے یہ فیصلہ مارکیٹ میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے کیا ہے۔
ڈائریکٹوریٹس منی لانڈرنگ، بینکنگ فراڈ، حوالہ ہنڈی، مالیاتی جرائم کی تحقیقات، نگرانی کو فعال، شفاف اور مؤثر بنائیں گے۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مختلف ایئر لائنز کے کھڑے طیارے کباڑ بن گئے ہیں۔
وکیل ریاست علی آزاد ایڈووکیٹ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے دونوں فریقین کو سن کر فیصلے کا کہا ہے۔
محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تیل کی تلاش، پیداوار اور ریفائننگ میں روس کو مہارت حاصل ہے، پاکستان روس کے ساتھ معاہدہ کرنے میں خوشی محسوس کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ 16 دسمبر کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، اس سانحے نے ہمیں دہشتگردی کے خلاف غیرمتزلزل عزم میں ایک قوم کےطور پر متحد کیا۔
وفاقی آئینی عدالت نے صوبہ بلوچستان میں ہیڈماسٹرز کی آسامی کے لیے کامیاب امیدواروں کے نام تا حکم ثانی شائع نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے سندھ سروس ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا۔
وائلڈ لائف حکام کے مطابق ملزمان پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا
چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود خان نے کہا ہے کہ فیض حمید کو سزا ملنا ابھی تو یہ شروعات ہے۔
تحریری حکم کے مطابق اعلیٰ عدلیہ 1966 سے لیکر 2023 تک کے فیصلوں میں جج پر اعتراض کے اصول واضح کر چکی ہے، جسٹس جہانگیری کے چیف جسٹس پر اعتراض کی ایک بھی قانونی وجہ بیان نہیں کی گئی۔
ذرائع کے مطابق این ایف سی سے متعلق مختلف امور پر ورکنگ گروپس تشکیل دیے گئے ہیں۔