ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔
اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے۔
جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافط نعیم الرحمٰن نے کہا کہ طیب اردوان نے عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے سہولتیں دیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ نواحی گاؤں ویڑی جھپ کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک سو سے زائد افراد میلے میں شرکت کے لیے پیدل جا رہے تھے۔
سینیٹر ہمایوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کو فوج سے محبت ہوتی تو میمو گیٹ اور ڈان لیکس نہ ہوتا۔
انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے درخواست کریں گے کہ وہ اس کو نہ سنیں۔
عرفان قادر نے یہ بھی کہا کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ ازخود نوٹس کا اختیار صرف چیف جسٹس کا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ختم کرکے عمران خان نے ہمیشہ چاہا کہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے سٹی کورٹ میں فائرنگ کا نوٹس لے لیا۔
اس موقع پر پاکستان اور فرانس کے قومی ترانے بھی پیش کئے گئے۔
پی ٹی آئی کو اس لیے جوائن کیا تھا کہ وہ اپنے ملک کی بہتر طریقے سے خدمت سرانجام دے سکیں، کیپٹن (ر) جمیل احمد خان
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے الزام لگایا ہے کہ پنجاب کی جیلوں میں پارٹی کی 350 خواتین قید ہیں۔
اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی ہے۔
خاتون کو شوہر نے آج صبح احاطہ عدالت میں فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا تھا۔
پاکستان مسلم لیگ (ق) یورپ کے چیف آرگنائزر سید خرم رضا کاظمی نے عظمت چھٹہ کو جرمنی کے لئے پارٹی کا کو آرڈنیٹر مقرر کیا ہے۔
سپہ سالار کا کہنا تھا کہ پاک فوج ہمیشہ پاکستان کے بہادر اور قابل فخر لوگوں کی مقروض ہے۔
حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔