• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد گلوکارہ کی دھوم


امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد گلوکارہ تاشا جیسن کی آواز کی ہالی ووڈ کے شو میں تعریف کے انبار لگ گئے۔

20 سالہ گلوکارہ تاشا جیسن کی آواز نے شو کے ججز کو  اپنا گرویدہ بنا لیا۔

پینل میں شامل تینوں ججوں نے گلوکارہ کو اپنی ٹیم کا حصہ بننے کی پیشکش کردی۔

سوشل میڈیا پر بھی تاشا جیسن کی خوب پذیرائی ہوئی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید