• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حویلیاں: راکٹ حملہ، پی ٹی آئی کے عاطف خان جدون سمیت 8 افراد جاں بحق

جیو نیوز گریب
جیو نیوز گریب

تحصیل حویلیاں کے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے چیئرمین عاطف خان جدون قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔

عاطف جدون خان سمیت گاڑی میں موجود 8 افرادجاں بحق ہوئے ہیں۔

عاطف خان جدون کی گاڑی پر حویلیاں کے قریبی علاقے لنگرا میں راکٹ حملہ کیا گیا۔

راکٹ حملے کے بعد عاطف خان جدون کی گاڑی میں آگ لگ گئی۔

عاطف خان جدون آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے کے بعد پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید