ہمارا اُسی پر ہے تکیہ، وہی
ہمارے چمن کی حفاظت کرے
رفیقو! خداداد ہے یہ وطن
خدا اِس وطن کی حفاظت کرے
یورپی ڈیفنس کی تجزیاتی ویب سائٹ نے ایس 400 کی تباہی پاک بھارت جنگ کا سب سے بڑا واقعہ قرار دے دیا۔
1966 میں ایم سی جی میں انگلینڈ کے خلاف 307 رنز کی اننگز باب کاوپر کی وجہ شہرت بنی۔
وفاقی وزیر آبی وسائل میاں محمد معین وٹو کا کہنا ہے کہ 12 مئی کو بھارت کے ساتھ سندھ طاس معاہدے سمیت متنازع امور پر بات ہو گی۔
حادثہ اتوار کی صبح کوٹمالے کے قریب پیش آیا۔
وزیرِ مملکت ریلوےبلال اظہرکیانی نے کہا ہے افواج پاکستان نےقابلیت،پیشہ وارانہ مہارت سے روایتی جنگ میں بالادستی کالوہا منوایا ہے ۔
پاکستان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد کی پیشکش کا خیرمقدم کای گیا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر ریاض کا کہنا ہے کہ اُمید ہے کہ بھارت اب پُرامن حالات کی طرف جائے، ہم نے پورے تحمل کا مظاہرہ کیا۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور اس کی عوام کے خلاف غیر شائستہ زبان استعمال کرنا اب تمھیں مہنگا پڑے گا۔
محققین کا کہنا ہے کہ روزمرہ کی چیزوں میں موجود پلاسٹک کیفین کی مانند نیند میں خلل ڈال سکتا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ماں دنیا کی مخلص ترین ہستی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مدرز ڈے کے موقع پر میں اپنی ماں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ انہوں نے مجھے ہمیشہ بے پناہ محبت اور حفاظت دی۔
وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نےہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس ایس پی شکارپور کے علاقے بچل بھیو سے مغویوں کی بازیابی پر پولیس اقدامات سے آگاہ کریں۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں نے ثابت کیا کہ وہ مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہر دم تیار ہیں۔
ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پوری صورتحال میں امریکا انگیج رہا ہے۔
سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت سے بہت مِس کیلکولیشن ہوئی ہے، بھارت کی صلاحیت ہی نہیں تھی۔
پاک بھارت کشیدگی پر سیز فائز سے متعلق ٹوئٹ کرنا بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گلے پڑگیا۔