’عازمینِ حج پری انسٹال موبائل سم کیساتھ سعودیہ جائینگے‘
سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور ڈاکٹر سید عطاء الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کر سکیں گے، کوشش کریں گے کہ آئندہ برس پورا حج کوٹہ استعمال کریں ورنہ یہ کم بھی ہو سکتا ہے۔۔