• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) و فاقی حکومت نے چارپولیس کے چار افسر تبدیل کردیئے۔تقرری کے منتظر پولیس سروس کے گریڈ18 کے افسر فاروق امجد کو اسلام آ باد پولیس میں تعینات کیا گیا ہے۔ اسلام آ باد پولیس میں تعینات پولیس سروس کے گریڈ20 کے افسر کیپٹن (ر) رومیل اکرم کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے ، اسلام آ باد پولیس میں تعینات پولیس سروس کے گریڈ20 کے افسر سیدفرید علی ، پولیس سروس کے گریڈ 18 کے افسرکا مران عامر خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید