• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوگئی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 600 روپے ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 944 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 75 ہزار 411 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالر کم ہو کر 1950 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید