پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا ہینڈلر اظہر علی کو پشاور کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شعیب نے اظہر علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
پولیس نے اظہر علی کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔
ریاستی اداروں کیخلاف مہم چلانے پر اظہر علی کے خلاف تھانا خزانہ میں درخواست جمع ہے۔