• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے 2019 میں اپنا ہی ہیلی کاپٹر گرانے پر گروپ کیپٹن کو برطرف کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت کی جنرل کورٹ مارشل (جی سی ایم) نے فروری 2019 میں اپنے ہی ہیلی کاپٹر کو میزائل سے گرانے پر بھارتی ایئر فورس کے گروپ کیپٹن کو ملازمت سے برطرف کردیا۔بھارتی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جی سی ایم نے بھارتی ایئر فورس کے گروپ کیپٹن کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم دیا ہے جنہوں نے فروری 2019 میں میزائل حملے سے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو مار گرایا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید