تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری زمان پارک لاہور میں موصول ہوگئے ہیں۔
زمان پارک میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ان کے وکیل نے وصول کیے۔
عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں جاری ہوئے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے 25 مارچ 2026 کو مراد سعید کو سینیٹ رکنیت سے ڈی نوٹیفائی کیا تھا۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی، ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں۔
وزیرمملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی۔
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے اور انتظامیہ کی جانب سے ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر 5 مئی سے ہونے والے سیمسٹر امتحانات کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
سابق ناظم امتحانات میر پور خاص بورڈ پر 2 ارب 4 کروڑ کی کرپشن کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں شہری کی 13 ایکڑ اراضی ایکوائر کرنے کا فیصلہ کالعدم کرنے کی کاپی فراہم کرنے کی سماعت ہوئی۔ جسٹس انوار حسین نے گوجرانولہ کے رہائشی محمد خان کی درخواست پر سماعت کی۔
پیپلز پارٹی کی نائب صدرشیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوشش ہے کہ جنگ بندی برقرار رہے اور مذاکرات کا ماحول بہتر ہو۔
سوات کے علاقے مینگورہ میں کار پر فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بانی پی ٹی آئی کی ہدایات ہیں کہ محمود اچکزئی جو فیصلہ کریں گے ان کو فالو کرنا ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
مری کے علاقے بھوربن میں قبرستان کے قریب سے نومولود بچی ملی۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار لائق تحسین ہے: سابق وزیراعظم
حکام کے مطابق مسافر ویگن کراچی سے سکھر جا رہی تھی۔
اہلخانہ کے مطابق کامران ٹیسوری کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔
پنجاب اسمبلی میں زرعی انکم ٹیکس میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشنز پیش کر دیے گئے۔
پاک بحریہ کی جانب سے یہ مظاہرہ قومی دفاعی صلاحیتوں میں اہم اضافے کی علامت ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ طاقت ور طبقہ عوام کے حقوق پامال کر رہا ہے۔