• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس مظاہر اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔

ریفرنس وائس چیئرمین کے توسط سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا ہے۔

دائر کیے گئے ریفرنس میں سندھ بار کونسل نے کہا ہے کہ جسٹس مظاہر اکبر نقوی کا رویہ عہدے کے حلف کے خلاف ہے۔

سندھ بار کونسل کا کہنا ہے کہ جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف انکوائری دوبارہ شروع کرائی جائے۔

قومی خبریں سے مزید