• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابل سے کلکتہ تک کوئی ٹریڈ بیریئر نہیں ہونے چاہئیں، مصطفی نواز کھوکھر

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ کابل سے کلکتہ تک کوئی ٹریڈ بیریئر نہیں ہونا چاہیے۔

ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے سابق رہنما نے کہا کہ جب تک کوئٹہ سے تہران تک نقل وحمل کی مکمل آزادی نہیں ہوگی، اُس وقت تک ہم پاکستان کو آگے نہیں لے جاسکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے ہمیں پاکستان کو بھی ری امیجن کرنا پڑے گا، جو اپنے پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔

قومی خبریں سے مزید