• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ، اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 12مئی کو ختم ہو نے والے ہفتے کے اختتام پر بیرونی ادائیگیوں کے باعث اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7کروڑ 20لاکھ ڈالر کی کمی سے 4ارب 31کروڑ 19لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں، کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب 62کروڑ 56لاکھ ڈالر ہیں اس طرح ملک کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر 9 ارب 93کروڑ 75لاکھ ڈالر ہیں۔