• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کا مقدمہ درج

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پر ژوب میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حملہ آور کا تعلق کوئٹہ سے تھا، ڈیڑھ سال سے گھر سے غائب تھا۔

پولیس نے شناخت کے لیے نادرا سے رجوع کرلیا، سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ گزشتہ روز ہوا تھا۔

قومی خبریں سے مزید