• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کے علاقے جبل علی کو عوامی ساحل بنانے کا منصوبہ

دبئی کے علاقے جبل علی کے ساحل کو عوامی ساحل بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ 

دبئی سے موصولہ اطلاع کے مطابق دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد کو اس حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ جبل علی کے ساحل پر ترقیاتی اقدامات دبئی اربن پلان 2040 کا حصہ ہیں۔  

شیخ محمد بن راشد نے کہا کہ 17 برس میں دبئی کے عوامی ساحلی مقامات میں 400 کا اضافہ کیا جائے گا۔ ساحلوں پر لائف گارڈز، پارکس، واک ٹریک اور ایکسرسائز مشینیں بھی نصب کی جائیں گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید