• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برکس میں اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کی نمایاں صلاحیت ہے: مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان — فائل فوٹو
ایرانی صدر مسعود پزشکیان — فائل فوٹو

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ برکس میں اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کی نمایاں صلاحیت موجود ہے۔

ایران کے صدر نے برکس اجلاس میں شرکت سے قبل ایک بیان میں کہا کہ برکس میں یک طرفہ طرزِ عمل کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ برکس کا مقصد کثیرالجہتی نظام کا فروغ، خود مختاری کو برقرار رکھنا ہے۔

مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ برکس کا مقصد تجارتی اور اقتصادی تعلقات استوار کرنا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید