• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلادیش میں انتخابی عمل سبوتاژ کرنے والوں کو امریکی ویزا نہیں ملے گا

واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے بنگلادیش کے لیے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی ہے۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ نئی ویزا پالیسیبنگلادیش میں آزاد، شفاف، پرامن قومی انتخابات میں معاونت کے لیے ہے، جمہوری انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے والوں کو امریکی ویزا نہیں ملے گا۔

دنیا بھر سے سے مزید