سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں وفاقی وزیر سردار ایاز صادق کے گھر پر ان سے ملاقات کی۔
آصف زرداری نے ایاز صادق سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی۔
اس موقع پر سندھ کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ بھی آصف زرداری کے ہمراہ تھے۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خان کیسز میں سابق صدر آصف علی زرداری کو نوٹس جاری کر دیا۔
پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر سی بی اے یونین پیپلز یونٹی نے سہ پہر 3 بجے اجلاس طلب کرلیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جائیداد کے کیس میں عدالتی وقت کے ضیاع پر وکیل غلام فرید پر 1 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔
سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے ’صاحب‘ کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختون خوا کا کہنا ہے کہ صوبے کی احتساب عدالتوں نے بحال ریفرنسز کی سماعت شروع کر دی ہے۔
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اُکسانے کے الزام پر صحافی خالد جمیل کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی پشاور نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائر عیسیٰ نے ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے دلائل نہ دینے پر نظرِ ثانی درخواست مسترد کر دی۔