• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحمت اللّٰہ مینگل مخلص سیاسی کارکن تھے‘ جمال جوگیزئی

کوئٹہ(پ ر) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جمال خان جوگیزئی نے پارٹی کے دیرینہ ساتھی رحمت اللہ مینگل کی وفات پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ مخلص سیاسی کارکن تھے جو زندگی بھر پیپلز پارٹی کے منشور و نظریے پر کاربند رہے ۔
کوئٹہ سے مزید