• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ یوکرینی علاقے میں ڈیم کی تباہی، روس نے تحقیقات شروع کردیں

روس کے زیر کنٹرول یوکرینی علاقےمیں کاخوفکا ڈیم تباہ ہونے پر روس نے تحققیات شروع کردیں۔ 

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ اس نے گذشتہ شب تباہ ہونے والے ڈیم کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ 

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین نے ڈیم تباہ کرنے کا الزام ایک دوسرے پر عائد کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید