وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا، جس میں بجٹ 24-2023ء کی منظوری دی جائے گی۔
کابینہ سے منظوری کے بعد مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی بس سروس کرایے بڑھ گئے۔
امیر مقام نے خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کے پی حکومت اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے ٹور ازم کی تباہی کا بحران کھڑا کر رہی ہے۔
ذرائع اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق اسپیکر آفس نے محکمۂ قانون پنجاب سے مشاورت شروع کر دی
سانحہ دریائےسوات کے حوالے سے ایگزیکٹیو انجنیئر وقار شاہ نے سیلابی صورتحال پر محکموں کو بھیجےگئے میسجز کمیٹی کو جمع کرائے جس میں سیلاب کے حوالے سے ریڈنگ سمیت دیگر ریکارڈ انکوئری کمیٹی میں پیش کیا گیا ہے۔
انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسٹاک مارکیٹ کا بلند ترین سطح پر پہنچنا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔
لاہور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ آہستہ آہستہ چیزیں بہتر ہوں گی لیکن کہیں سے اسٹارٹ لینا ضروری ہے
پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختون خوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سےحلف لینے سے روک دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کی 32 سڑکوں اور مقامات پر پارکنگ مفت ہو گی، ضلع جنوبی میں 3 اور ضلع کیماڑی کے 2 مقامات پر پارکنگ مفت ہوگی۔