• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات کے شہر مینگورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار اور نجی بینک کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔

واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

ایس پی سوات کا کہنا ہے کہ دو مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

دوسری جانب جاں بحق پولیس اہلکاروں کے ورثا کی جانب سے سیدو شریف روڈ پر احتجاج کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید