• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی طیاروں کا بیروت میں یونیورسٹی پر حملہ، دو لبنانی سائنسدان شہید

 
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

اسرائیلی طیاروں نے لبنان کی یونیورسٹی پر فضائی حملہ کیا۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے  مطابق یونیورسٹی کے شعبہ سائنسز کے صحن کو نشانہ بنایا گیا۔ 

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں پروفیسر اور سائنسدان ڈاکٹر حسین بیزی اور ڈاکٹر مرتضیٰ سرور شہید ہوگئے۔ 

لبنان کے صدر نے لبنانی یونیورسٹی پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید